سرینگر22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس نے کشمیر کی صورتحال کا موازنہ افغانستان کے ساتھ کرنے پر پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بی جے پی کے صدر رویندر رینانے محبوبہ مفتی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔حکومت کوکشمیر میں لوگوں سے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے: سابق بھارتی آرمی چیف
کولکتہ 22 اگست (کے ایم ایس) بھارتی فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل شنکر رائے چودھری نے کہاہے کہ حکومت کو کشمیر میں لوگوں سے روابط بڑھانے اور ان کو اس بات کا یقین دلانے کی ضرورت ہے کہ بھارت ایک سیکولر اور جمہوری ملک ہی رہے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریٹائرڈ جنرل نے کہا کہ بھارت کووادی پنج شیر میںاحمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کے اردگرد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموںوکشمیر: راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری
جموں22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ضلع راجوری کے بالائی علاقے میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فورسز نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں کچھ مشکوک نقل وحرکت کی اطلاعات کے بعد تلاشی کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔ دریں اثناءبھارتی فورسز نے سرحدی ضلع میں تھنہ منڈی سب ڈویژن کے …
تفصیل۔۔۔گیان واپی مسجد میں ہندووں کی پوجا پاٹ کی اجازت کے لئے عدالت میں درخواست
وارانسی، 22اگست (کے ایم ایس)اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقعہ گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی اجازت دینے کے لئے پانچ خواتین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ضلع کورٹ نے ریاستی حکومت سمیت سبھی فریقین سے اس ضمن میں جواب طلب کیا ہے۔ پانچ خواتین کی جانب سے گیان واپی مسجد میں پوجا پاٹ کرنے کے لئے عدالت میں درخواست داخل کی گئی تھی جس …
تفصیل۔۔۔آسام میں سوشل میڈیا پرطالبان کی حمایت کرنے والے 14افرادگرفتار
گوہاٹی، 22اگست (کے ایم ایس )پولیس نے ہفتہ کے روز کہاکہ افغان پرطالبان کے قبضے کی حمایت میں مبینہ سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے 14لوگوں کو ریاست آسام سے گرفتار کیاگیاہے۔ ایک سینئر پولیس افیسر نے کہاکہ جمعہ کی رات سے یہ گرفتاری عمل میں لائی جارہی ہیں اور یو اے پی اے ایکٹ ائی ٹی ایکٹ اور سی آر پی سی ایکٹ کے مختلف دفعات کے تحت ان …
تفصیل۔۔۔280 سے زائد بھارتی شہری افغانستان سے واپسی کے منتظر
کابل 21 اگست (کے ایم ایس)افغانستان میں پھنسے ایک کشمیری پروفیسر نے کہا ہے کہ تقریبا 100 خواتین سمیت 280 سے زائد بھارتی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں سے افغانستان سے واپسی کے لئے ایک ہال میں انتظار کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پروفیسر آصف نے جو افغانستان کی ایک یونیورسٹی میں خدمات انجام دے رہے ہیں کہاکہ ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے ایک شخص نے جو بھارتی شہریوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگانے والا شخص انتقال کرگیا
نئی دہلی 21 اگست (کے ایم ایس)دہلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگانے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتے کے روز چل بسا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مذکورہ شخص نے 16 اگست کوایک خاتون کے ساتھ سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگا ئی تھی۔ دونوں بری طرح جھلس گئے تھے اورانہیں علاج کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموںوکشمیر: سرینگر میں تاجروں کا بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ
سرینگر 21 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر کے علاقے ڈاﺅن ٹاﺅن میں تاجروں نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تاجروں نے پارکنگ کی سہولت تعمیر کرنے اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سہولت میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ شہرخاص ٹریڈرز کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین نذیر احمد شاہ نے کہا کہ ہم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں تین کشمیری نوجوان شہید کردیئے
سرینگر21اگست (کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ناگہ برن ترال میں فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
تفصیل۔۔۔گرگائوں میں کشمیری نوجوان پر نامعلوم افراد کا تشدد
گرگائوں20اگست ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گرگائوں میںچھ نامعلوم افراد نے ایک کشمیری نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے سے تعلق رکھنے والے22سالہ طارق بٹ نے جو گرگائوں میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہے ٹیلی فون پر سرینگر میں میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ دفتر سے گھر کیلئے جارہاتھا جب چھ افراد نے اس …
تفصیل۔۔۔