نئی دلی 30مئی (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے اعتراف کیاہے کہ گزشتہ سال مارچ میں حادثاتی طورپر پاکستان میں براہموس میزائل فائر کئے جانے کے واقعے سے بھارت کو نہ صرف بین الاقوامی سطح پر شرمندگی اٹھانی پڑی اور پڑوسی ملک کے ساتھ اسکے تعلقات بری طرح متاثر ہوئے بلکہ خزانے کو بھی 24 کروڑ روپے کا بھاری نقصان پہنچاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ اعتراف حادثے کے بعد برطرف …
تفصیل۔۔۔کرناٹک کی حکومت آ رایس ایس سے وابستہ افسروں کی نشاندہی اور انکے خلاف کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہے
بنگلورو 30مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت ہندوتوا تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بیوروکریٹس کی نشاندہی کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور ان کے نائب ڈی کے شیوکمار کے پاس مختلف محکموں کے ان افسروں کی فہرست موجود ہے، جن کے آر ایس ایس کے ساتھ قریبی …
تفصیل۔۔۔بھارت :مودی کے دور حکومت میں مسلمان خود کو انتہائی غیر محسوس تصور کرتے ہیں :مسلم لیڈرز
ممبئی 29مئی(کے ایم ایس) مسلم رہنمائوں نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں نے خود کو کبھی اتنا غیر محفوظ نہیں تصور کیا تھا جتنا وہ نریندر مودی کی حکومت میں خود کو غیر محفوظ محسوس سمجھتے ہیں۔ ممتاز مسلم رہنمائوں اور دانشوروںبشمول مہاراشٹرا سماج وادی پارٹی کے صدر ابو عاصم اعظمی، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل، سماجی کارکن شبنم ہاشمی …
تفصیل۔۔۔بھارت:تامل ناڈو میں سی آر پی ایف اہلکارکی خودکشی
کوئمبٹور 29مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مارکرخودکشی کر لی ہے۔ سی آرپی ایف اہلکار کی شناخت 32سالہ جگن کے نام سے ہوئی ہے جس نے ریاست کے ضلع کوئمبٹور میں تھپم پٹی کے قریب کروڈمپلائم میں واقع ٹریننگ کالج میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔پولیس رپورٹ …
تفصیل۔۔۔دہلی یونیورسٹی کے نصاب میں علامہ اقبال کی جگہ ساورکر شامل
نئی دہلی 29مئی(کے ایم ایس) دہلی یونیورسٹی نے بی اے کے نصاب کو تبدیل کرتے ہوئے علامہ اقبال کی جگہ ہندوتوا نظریے کے حامل وی ڈی ساورکر کوشامل کیاہے۔ یہ تبدیلی اکیڈمک کونسل نے جمعہ 26مئی کو کی ہے۔ ساورکر کا نام نصاب میں شامل کرنے کے بعد اب مہاتما گاندھی کو 7ویں سمسٹر میں پڑھایا جائے گا۔دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے رکن آلوک رنجن نے کہاکہ پہلے …
تفصیل۔۔۔بھارت:منی پور میں گزشتہ تین دن کے دوران 50سے زائد عیسائی ہلاک
امپھال29مئی(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کی طرف سے عیسائیوں کے خلاف جنگ چھیڑنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 50ہوگئی ہے جن میں زیادہ تر عیسائی ہیں۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورہ منی پور سے قبل آج سوگنو اسمبلی حلقے میں مزید 7شہری جن میں زیادہ تر عیسائی ہیں اور دو پولیس کمانڈوز …
تفصیل۔۔۔آسٹریلیا: مودی کے دورے کے دوران پارلیمنٹ میں ”بی بی سی‘ ‘کی دستاویزی فلم دکھائی گئی
سڈنی26مئی (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دور ہ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلوی پارلیمنٹ میں 2002کے گجرات مسلم کش فسادات کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی۔کشمیر میڈیاسرینگر کے مطابق نریندر مودی دو روز قبل آسٹریلیا کے دورے پر تھے ۔ انہوںنے سڈنی میں اپنے ہم منصب Anthony Albaneseکے ساتھ دو طرفہ معاملات پر بات چیت کی اور عین اسی …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: بی جے پی کونسلروں کا ”وندے ماترم “نہ پڑھنے پر مجلس اتحادالمسلمین کے کونسلروں پر حملہ
لکھنو28مئی ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں میونسپل کارپوریشن کی حلف برداری تقریب میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے کونسلروں نے ”وندے ماترم “ نہ گانے پر مجلس اتحاد المسلمین کے کونسلروں پر حملہ کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وندے ماترم گانے سے انکار پر بی جے پی کونسلروں راجیو کالے ، اتم سینی اور کویتا راہی نے مجلس اتحاد المسلمین کے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت تاریخ اور نوٹ بدلتے بدلتے ایک دن خود بدل جائے گی،ممتا بنر جی
کولکتہ 28مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بی جے پی حکومت تاریخ اور نوٹ بدلتے بدلتے ایک روز خود بدل جائے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ممتا بنر جی نے میدناپور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بی جے پی روز تاریخ بدل رہی ہے ، کردار بدل رہی …
تفصیل۔۔۔دہلی یونیورسٹی نے بی اے کے نصاب سے علامہ اقبال کو نکال دیا
نئی دہلی28مئی(کے ایم ایس) فسطائی بھارتی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے بی اے سیاسیات کے نصاب سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے بارے میں مضمون کو نکال دیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے حال ہی میں نصاب میں کئی ترامیم کی منظوری دی ہے جس میں بنیادی طور پر بی اے سیاسیات کے نصاب سے شاعر اور فلسفی …
تفصیل۔۔۔