Day: اکتوبر 3، 2022
-
میرواعظ کا الطاف شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا
اسلام آباد03اکتوبر (کے ایم ایس ) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے واضح طور پر غیر ذمہ دارانہ اور بے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مسلم لیگ کی بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر کیخلاف 5اکتوبر کو احتجاج کی اپیل
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ جموں و کشمیر…
مزید تفصیل۔۔۔ -
جموں وکشمیر کے متنازعہ علاقے کو بھارت کے ریلوے نیٹ ورک سے ملانے کے لیے پل کی غیر قانونی تعمیر
اسلام آباد03اکتوبر(کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں کے مطابق بھارت نے جموں و کشمیرپر…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کرگل کے ٹرانسپورٹروں کولہہ میںٹریول پرمٹ نہ دینے کے خلاف کرگل میں ہڑتال
لداخ انتظامیہ کا حکم نامہ مسلم اکثریتی ضلع کی معیشت پر براہ راست حملہ ہے کرگل03اکتوبر(کے ایم ایس) لداخ خطے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کل جماعتی حریت کانفرنس کی امیت شاہ کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف بدھ کوہڑتال کی کال
سرینگر، بارہمولہ اور راجوری کے لوگوںسے احتجاج اور سرکاری تقریبات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اخبارات کو سرکاری اشتہارات دینا ایک خفیہ، مشکوک عمل ہے: رپورٹ
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ہندوتوا حکومت اشتہارات…
مزید تفصیل۔۔۔ -
امیت شاہ کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیرسے قبل فوجی کارروائیوں،پابندیوں نے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کل کے دورے سے قبل غیر قانونی طور پر بھارت کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بی جے پی جموں میں پہاڑیوں اور گجروں کو آپسمیں لڑارہی ہیں: محبوبہ مفتی
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظربندحریت رہنمائوں، کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے…
مزید تفصیل۔۔۔