مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : بھارتی پیرا ملٹری ” اے ایس آئی” دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آرپی ایف )کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر آج سری نگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”سی آر پی ایف ” کی 154ویں بٹالین سے وابستہ 54سالہ پریم موہن کو سینے میں درد کی شکایت پر شہر کے ایک ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔وہ سرینگر کے علاقے رینہ کوٹ میں تعینات تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button