مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں 3.1 شدت کا زلزلہ

سرینگر:غیر قانونی طور پربھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پیر کی دیر رات 3.1 شدت کا زلزلہ آیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلے کا مرکز کشتواڑ کے علاقے میں عرض بلد 33.292 ڈگری شمال اور طول بلد 75.893 ڈگری مشرق پر واقع تھااورگہرائی پانچ کلومیٹر ریکارڈ تھی۔
زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button