مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: آتشزدگی کے واقعات میں تین رہائشی مکان خاکستر

سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر اور بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعات میں کم از کم تین رہائشی مکان خاکستر ہو گئے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے الہیٰ باغ میں آگ لگنے کے سبب دو مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ ضلع بانڈی پورہ کے علاقے منتری گام میں آتشزدگی کے باعث دو منزلہ رہائشی مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button