مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

 

جموں06 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں مینڈھرکے علاقوں ٹوپااورتھیرا میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔ آخری اطلاعات آنے تک فوجیوں نے پورے علاقے کو بند کیا تھا اور گھر گھر تلاشی جاری تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button