مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیان میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

foj

سرینگر25جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیان کے علاقے شرمال میںمحاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ بھارتی فوج ،پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم نے شرمال کا محاصرہ کیا اورگھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ایک سینئر پولیس افسر نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے فائرنگ کی بھی تصدیق کردی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button