مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : پولیس نے پلوامہ سے چار نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر 13مارچ( کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ضلع پلوامہ سے چار نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کے نام امتیاز احمدراتھر، نصیر احمد ملک ، رئیس احمد شیخ اور یاور رشید گنائی معلوم ہوئے ہیں۔پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button