مقبوضہ جموں و کشمیر

شمالی کشمیر میں بھارتی فوجی پراسرار حالت میں ہلاک

سرینگر16 اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہفتے کے روز ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں ایک بھارتی فوجی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ 209فیلڈ ریجمنٹ سے وابستہ ارون شرما نامی فوجی نارپوسٹ تنگڈارمیں تعینات تھا جوپراسرارحالت میں مردہ پایاگیااوراس کی ٹھوڑی میں گولی لگنے کا نشانہ موجود تھا۔ان کا کہناہے کہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ فوجی کو غلطی سے گولی لگی یا اس نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کرلی۔

متعلقہ مواد

Leave a Reply

Back to top button
%d