مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے 3کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر03مئی (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبے سوپور سے تین کشمیری نوجوانوںکو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوںکو قصبے میں گزشتہ شب گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔
اس سے قبل پولیس نے سرینگر اور بڈگام کے اضلاع سے بھی تین نوجوانوںکو گرفتار کیاتھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button