مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 2 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کر دیا

troops pul

سرینگر 10 اکتوبر(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے آشی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا۔بھارتی فورسز کی جانب سے ضلع کے علاقے میں رات گئے آپریشن شروع کیاتھا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button