مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام: ڈریگام کے رہائشیوں کا اپنے حلقے کو چرار شریف کے حلقے میں ضم کیے جانے کیخلاف مظاہرہ

Thumb-kms-urduسرینگر 07 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے ڈریگام Drygamمیں لوگوں نے بھارتی انتخابی حد بندی کمیشن کی طرف سے اپنے علاقے کو چرار شریف حلقے میں ضم کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین نے کہا کہ انکے علاقے کو 35کلو میٹر دور چرا ر شریف کے حلقے میں ضم کرنا ہمارے ساتھ ساتھ شدید ناانصافی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم خان صاحب کے حلقے کے ساتھ تھے جو صرف چار کلومیٹر دور ہے لیکن ہمارے گاں کو دور دراز چرار شریف کے حلقے میں ضم کرناسجھ سے باہر ہے۔انہوںنے اپنے حلقے کو خانصاحب حلقے کے ساتھ برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button