مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیو ں نے پلوامہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سرینگر29مئی )کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے ک گندی پورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا تلاشی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button