جموں : بھارتی پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا

جموں15ستمبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے Budhar Bonjwahمیں چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوان کی شناخت نذیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: