مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے رام بن ، اودھم پورسے متعدد نوجوان گرفتار کرلئے

جموں 04جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے رام بن اور اودھم پور اضلاع سے کئی نوجوانوں کو گرفتار کرلیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو دونوںاضلاع کے مختلف علاقوں میں گھر گھر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ پولیس نوجوانوں کو اودھم پور دھماکے سے متعلق کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ادھم پور کے سلاتھیا چوک میں9مارچ کو ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور پندرہ دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button