مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی شروع کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملکر ضلع کے علاقے مشی پورہ کو محاصرے میں لے کر گھرگھرتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ایک سینئر پولیس افسر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے فائرنگ کی تصدیق کردی۔ اس واقعے سے مشی پورہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور لوگ خوف وہراس کا شکار ہوگئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button