مقبوضہ جموں و کشمیر

غیر کشمیری مزدور کی سرینگر میں خودکشی

جموں21 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے شہر ہریانہ سے تعلق رکھنے والا ایک غیر مقامی مزدور نے سرینگر کے علاقے مہجور نگر خود کو پھندہ لگا کر خود کشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مزدور نے اپنے کرائے کے مکان میں پھندہ لگا کر خودکشی کی ۔اس کی خودکشی کی اطلاع مالک مکان نے صدرپولیس اسٹیشن کو دی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر منتقل کردیا۔ خودکشی کرنے والے مزدور کی شناخت 40سالہ منوج سنگھ ولد گلزاری سنگھ ساکن فاضل پورہ ہریانہ کے طور پر ہوئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button