مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں :انتظامیہ نے پونچھ میں ایک شخص پر کالا قانون”پی ایس اے“ نافذ کر دیا

جموں 02 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ضلع پونچھ میں ایک شخص پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) لاگو کر دیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پویس نے محمد حنیف نامی شخص کو آزاد ی کے حق میں سرگرمیوں کی پاداش میں گرفتار کیا ۔ ضلعی مجسٹریٹ پونچھ کے احکامات پر کالاقانون پی ایس اے لاگو کرنے کے بعد انہیں ڈسٹرجیل پونچھ منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button