آزاد کشمیر

بھارتی فوجیوں نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والی آزاد کشمیر کی رہائشی خاتون کو گرفتار کرلیا

جموں 16 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوجیوں نے آزاد جمو ں وکشمیر کی رہائشی خاتون کو نادانستہ طور پر کنٹرول لائن عبور کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس 49سالہ روزینہ کو جمعہ کی رات ضلع پونچھ کے چکن داباغ سیکٹر سے گرفتار کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button