مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر 04 اگست (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبے ہندواڑہ سے تین بے گناہ کشمیری نوجوانوںکو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوںکو قصبے میں واقع فروٹ منڈی کے قریب ایک عارضی چوکی سے کیا۔دو نوجوانوںکی شناخت منطور احمد اور شوکت احمد بٹ کے طورپرہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button