مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور :بھارتی پولیس نے بے گناہ نوجوان کو گرفتار کر لیا

سرینگر 03 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک بے گناہ نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ثاقب شکیل ڈار نامی نوجوان کو بھارتی فوجیوں،پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے سوپور کے علاقے شنگر گنڈ میں قائم ایک ناکے پر گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کے لیے اسے مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button