مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار ضلع کے علاقے بجبہاڑہ میں اچانک بے ہوش ہوگیا اور اس کے بعددم توڑ دیا۔اسے فوری طور پر ضلع اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس کی شناخت سنتوش چوہان کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button