مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں2 اور کشمیری نوجوان شہید

Fdtwu8ZaEAEJwr-

سرینگر 30ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہمولہ میں 2 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے پٹن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔
ادھر ضلع شوپیاں کے علاقے چتراگام میں بھی بھارتی فوجیوں کی طرف سے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button