مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر 23 اگست (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع سرینگر میں دو اورو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوانوں کوسرینگر شہر میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button