بھارت

برطانیہ بھارت آزاد تجارتی معاہدہ خطرے میں


لندن 13اکتوبر(کے ایم ایس) برطانوی سیکرٹری داخلہ کے بھارتی تارکین وطن کے بارے میں بیان کے بعد بھارت کے ساتھ برطانیہ کا آزاد تجارتی معاہدہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔
سیکرٹری داخلہSuella Braverman کی طرف سے گزشتہ ہفتے دیے گئے بیان پر مودی حکومت ناراض ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے بیان میں بھارت کے ساتھ برطانیہ کی امیگریشن پالیسی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا تھااور وزیراعظمLiz Truss کو امیگریشن قوانین میں نرمی کرنے کے خلاف خبردار کیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button