بیاناتمقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مودی حکومت کے دعوئوں کے برعکس ہے،عمر عبداللہ

 

سرینگر 18اکتوبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے کی موجودہ صورتحال مودی حکومت دعوئوں کے برعکس ہے ۔
عمر عبداللہ نے ان خیالات کا اظہار سرینگر میںپارٹی ہیڈ کوارٹر میں کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیرکی صورتحال معمول پر آنے کا دعویٰ کر رہی ہے تاہم مقبوضہ علاقے کی صورتحال مودی حکومت کے ان دعوئوں کے برعکس ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button