مقبوضہ جموں و کشمیر

دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی “نے تین کشمیریوں کے خلاف فرد جرم داخل کی

سرینگر28 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ” سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے دو نابالغوں سمیت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے 3کشمیریوں کے خلاف ایک خصوصی عدالت میں فرد جرم داخل ہے۔
ایس آئی اے نے بارہمولہ کی ایک ٹاڈا عدالت کے خصوصی جج کے سامنے راشد مشتاق گنائی اور نابالغوں عامر شفاعت میر اور طاہر نثار شیخ کے خلاف فرد جرم پیش کی۔ ایس آئی اے نے انہیں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں بھارتی فورسز پر حملے کی منصوبہ بندی کے جھوٹے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button