بھارت

ہندواڑہ میں سڑک کے حادثے میں 20افراد زخمی


جموں 08نومبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں سڑک کے ایک گاڑی میں کم سے کم 20افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سرینگر جانیوالی ایک بس واتائین کے قریب الٹنے سے کم سے کم 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 20زخمیوں میں سے 14کو بعدازاںڈسٹرکٹ ہسپتال ہندواڑہ بھجوادیاگیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button