پاکستان

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، پاکستان

اقوام متحدہ 10 دسمبر (کے ایم ایس)پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں اور 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں کی ہندوتوا نظر یے سے پیدا ہونے والے نسل کشی کے خطرے کا نوٹس لے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے آج انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو دوبارہ نسل کشی کی اجازت نہ دینے کا عزم کرنا چاہیے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button