مقبوضہ جموں و کشمیر

بی جے پی مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ دارہے ، عام آدمی پارٹی

سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے رہنما ہرش دیو سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کومقبوضہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذمہ دارقراردیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے سرینگر میں ایک بیان میں جموں کے ضلع راجوری کے علاقے دھانگری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شہریوں کے حالیہ قتل کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس واقعہ کی ذمہ دار ہے کیونکہ وہ لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں ناکام رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button