بھارت

بھارت میں”دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن“ بھی غیر محفوظ

نئی دہلی، 19 جنوری (کے ایم ایس) بھارت خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک ہے اور حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن بھی محفوظ نہیں ہیں۔
ڈی سی ڈبلیو کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو ایک کار اس وقت 10-15 میٹر تک گھسیٹتی رہی جب وہ ایک نشے میں دھت شخص کو ڈانٹ رہی تھیں جو ان کے قریب رکا تھا اور انہیں اپنی گاڑی میں بیٹھنے کو کہا۔
جب وہ ڈرائیور کے قریب گئی تو اس نے جلدی سے کھڑکی اوپر کی جس دوران سواتی کا ہاتھ پھنس گیا اور ڈرائیور انہیں گھسیٹا گیا۔
پولیس نے کہا ہے کہ ملزم کی شناخت ہریش چندر کے طور پرہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button