مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 

سرینگر 18 فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں آج ایک صبح ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
لاش ضلع کے علاقے واسکورہ سے ملی ہے۔مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کو پولیس کو اس بارے میں مطلع کیاجس نے موقع پر پہنچ کر اسے قبضے میں لے لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button