بھارت : ایک روز میں کورونا کے 524 کیسز رپورٹ 12 مارچ, 2023 بھارت 262 Views تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس، ہمارے ٹیلیگرام چینل پر کے ایم ایس ٹیلیگرام گروپ تازہ ترین خبریں آپ کے اینڈرائیڈ ہینڈ سیٹس پر نئی دہلی12 مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں آج( اتوار) کورونا وائرس کے 524 نئے کیس درج ہوئے۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق فعال کیسز بڑھ کر 3ہزار6سو 18 ہو گئے جبکہ مہلک وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 5لاکھ 30ہزار 7سو81تک پہنچ گئی ہے ۔ Share this:Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Click to email a link to a friend (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)Click to share on Telegram (Opens in new window)Like this:Like Loading... تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس، ہمارے ٹیلیگرام چینل پر کے ایم ایس ٹیلیگرام گروپ تازہ ترین خبریں آپ کے اینڈرائیڈ ہینڈ سیٹس پر