بھارت

بھارت میں صحافیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس کی معطلی کی مذمت

چنڈی گڑھ 29 مارچ (کے ایم ایس) چندی گڑھ پریس کلب نے پنجاب سے متعلق متعدد صحافیوں، مبصرین، میڈیا تنظیموں کے ٹویٹر اکاونٹس کی معطلی کی مذمت کی ہے۔
ٹویٹر نے بھارتی حکومت کی درخواست پر ٹویٹر اکاونٹس کو بلاک کیاہے۔
چندی گڑھ پریس کلب کے صدر سوربھ دگل نے ایک بیان میں کہا کہ کلب مطالبہ کرتا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا تنظیموں کے اکاونٹس کو بحال کیا جائے اور سرکاری ادارے صحافیوں کو ہراساں کرنا بند کریں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button