بھارت

چھتیس گڑھ : نکسل علیحدگی پسندوں نے دو پولیس مخبرہلاک کر دیے

رائے پور 29 مارچ (کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل علیحدگی پسندوں نے دو الگ الگ مقامات پر پولیس کے دو مخبرہلاک کر دیے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ایک سابق ڈپٹی سرپنچ سمیت دو دیہاتیوں کو باستر ڈویڑن میں ہلاک کیا گیا۔ہلاک ہونے والوں کے نام سابق ڈپٹی سرپنچ رام جی ڈوڈی اور مدکم راجو بتائے جاتے ہیں۔
فورسز نے علاقے کو گھیرے میںلیکر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button