مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :انتظامیہ نے 4 اضلاع کے لیے برفانی تودوں کا الرٹ جاری کردیا

جموں30 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے جموں خطے کے چار اضلاع کیلئے برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جے کے ڈی ایم اے) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈوڈا، کشتواڑ، پونچھ اور رام بن اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کم خطرے کی سطح کے برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔
اٹھارٹی نے ان اضلاع کے رہائشیوں کو بالائی علاقوں کے سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button