بھارت

بھارت میں کورونا وبا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز درج

نئی دہلی 14 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں کورونا وبا کے 11ہزار1سو9 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے جو 236 دنوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ملک میں وبا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 49ہزار6سو22ہو گئی ہے۔
بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار میں کہا گیا کہ 29 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ31ہزار 64 تک پہنچ گئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button