مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں 

 

Army in Kulgamجموں27اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ کے مختلف دیہات میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔

حکام نے بتایا کہ فورسز کے اہلکاروں نے سرحدی ضلع کے سرنکوٹ اور مینڈھر سب ڈویژنز میں واقع مختلف دیہات میں تلاشی کی کارروائی شروع کیں۔آخری اطلاعات آنے تک ان علاقوں میں فوجی کارروائیاں جاری تھیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button