مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ کے چھاپے

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (SIU)نے آج ضلع شوپیاں میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔
حکام نے بتایا کہ ایس آئی یو کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے راولپورہ میں کئی گھروں کی تلاشی لی۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے غیر مقامی مزدوروں پر حملوں کے کیس کے سلسلے میں مارے گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button