مقبوضہ جموں و کشمیر

بی جے پی رہنما کافاروق عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

جموں23 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے سینئررہنما بھلی بھگت نے نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ کو ان کے اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ نفرت انگیزی بھارت میں انتخابات جیتنے کا ایک ہتھیار بن گئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھلی بھگت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ وادی میں بحران کے دوران فاروق عبداللہ کے کردار کو دیکھتے ہوئے سب سے پہلے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت میں فاروق عبداللہ خود نفرت انگیزیری کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button