مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : حملے میں بھارتی فوج کا کرنل ، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک

سرینگر:

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک کرنل، ایک میجر اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارتی حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے کوکرناگ میں بھارتی فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم پر حملے میں فوج کا ایک کرنل، ایک میجر اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہلاک ہو گئے ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق حملہ بدھ کی صبح اس وقت کیاگیا بھارتی فورسز اہلکار گڈول، کوکرناگ کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی مشترکہ کارروائی کررہے تھے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button