مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان آج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والانوجوان یاسر نذیر جموں کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ ستمبر میں ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب22سالہ یاسر نذیر کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھاجو آج جموں کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button