گرفتار

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے مزید 4جوان گرفتار کر لیے

Capture

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی پکڑ دھکڑ کی جاری کارروائیوں کے دوران مزید چار نوجوانوںکو گرفتار کر لیا ہے۔
فوجیوں نے ضلع بارہمولہ کے علاقے کنزر سے محاصرے اور تلاشی کی کارروئی کے دوران 2 نوجوانوں الطاف احمد اور فاروق احمد کو گرفتار کرلیا۔فوجیوں نے ضلع سرینگر سے دونوجوانوں یاور رشید ڈار اور باسط نبی بٹ کو گرفتار کیا۔ یہ دونوں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیدا کرنے کے لیے انہیں مجاہد تنظیموں کا رکن قرار دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button