مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد، بیج بہاڑہ میں ریل کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

body

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق منظور احمد خان نامی شخص 26اکتوبر سے لاپتہ تھا ۔ آج اسکی لاش ضلع کے علاقے بنیاری میں ایک نالے سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش تحویل میںلیکر قانونی کارروائی کے بعد آخری رسومات کیلئے اہلخانہ کے حوالے کر دی۔
دریں اثنامقبوضہ وادی کے جنوبی ضلع بیج بہاڑہ کے علاقے نینا میں ایک شخص چلتی ریلی کی زد میں آنے کے باعث دم توڑ گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button