بھارت
جھارکھنڈ میں بھارتی کوبرا کمانڈو ہلاک

سنگھ بھوم: شورش زدہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بھارتی پیرا ملٹری کا ایک کوبرا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 209 کوبرا بٹالین سے وابستہ سندیپ کمار، ضلع سنگھ بھوم کے علاقے نوردھا میں نکسل علیحدگی پسندوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے ہلاک ہوا۔KMS-06/M






