مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :برفانی تودہ گرنے سے مغل روڈ ٹریفک کیلئے بند

road closed

سرینگر:غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض انتظامیہ نے منگل کو برفانی تودہ گرنے کے بعد مغل روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مغل روڈ منگل کی سہ پہر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے ۔مغل روڈ جموں خطے کے ضلع پونچھ کو وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں سے ملاتی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button