مقبوضہ جموں و کشمیر
بارہمولہ: بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری شہید
سرینگر:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری شہید ہوگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے آزاد گنج پل پربھارتی فوج کی گاڑی کی دانستہ ٹکر سے ایک شہری عبدالغنی راتھرموقع پر ہی شہید ہو گیا ہے جو اسکوٹی پر سوار تھا۔






