بھارت
جھارکھنڈ :حملے میں دو فوجی ہلاک

رانچی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک حملے میں دو فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ فوجی ضلع پلامو کے علاقے کیدل میں سی پی آئی (ماوسٹ) کے ارکان کے حملے میں اہلکار ہلاک ہو ئے۔زخمی فوجی کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
دریں اثنا، بھارتی فورسز نے جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں سی پی آئی (ماو¿ نواز) کے ایک رکن کو ہلاک کر دیا








