بھارت

بھارت :کرناٹک کے ٹرک مالکان کا17جنوری سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

Karnataka truck owners

بنگلورو:بھارت میں فیڈریشن آف کرناٹک ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے حکام کے نئے ”ہٹ اینڈ رن ”قانون کے خلاف 17جنوری سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فیڈریشن آف کرناٹک ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے صدر نوین ریڈی نے بتایا کہ ایسوسی ایشن کے اراکین نے نئے قانون کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا جس میں17جنوری سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ دیگر مطالبات کو بھی پورا کیا جانا چاہیے جن میں حادثات کی صورت میں ٹرکوں کو ضبط کرنا اور ٹریفک کی غیر ضروری رکاوٹوں کے بہانے جرمانے عائد کرنا شامل ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button